ایک یہ دو کے حوصلہ افزائی سے کیا بنے گا ؟
ابھی چار پانچ اور کمنٹس کرے گے کہ ہم حوصلہ افزائی کرے گے ۔۔۔۔۔۔
لیکن بعد ان میں سے کوئی کمنٹس نہیں کرے گا ۔ہر کوئی یہ سوچ کر نہیں کرے گا کمینٹ میں نہیں کر رہا کمینٹ باقی کر دے گے ۔۔۔۔۔۔۔
سب کی سوچ ایک جیسی ہو جاتی پھر کمینٹ صفر /زیرو ۔۔۔